خضدار: بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچیاں زخمی،متاثرین کااحتجاج

0
257

خضدار کے علاقے کرخ کے شہر لانگڑیچی میں روڈ تعمیر کرنے والی کمپنی کے پہاڑکاٹنے والی ناکارہ بارودی مواد کو ضائع کرنے کے دوران پھٹنے سے زوردار دھماکا ہوا۔

جس کے نتیجے میں گورنمنٹ گرلز اسکول گل بھٹ کی تین بچیاں عمارت کے شیشے ٹوٹنے سے ہوئیں۔

زخمی بچیوں کے اہلکانہ نے کرخ پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا اور انصاف کا مطالبہ کیا۔

بارودی مواد پھٹنے نے سے قریبی مکانوں اور سکولوں کو بھی نقصان پہنچ ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر وڈھ نے متاثرین کو انصاف کی یقین دہانی کرائی اور تحصیلدار کرخ کو جلد از جلد پوری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here