ضلع کیچ:پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک شخص حراست بعد لاپتہ

0
570

ضلع کیچ میں پاکستانی فوج نے دوران آپریشن ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد آرمی کیمپ منتقل کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے تمپ کوہاڈ میں پاکستانی فوج نے بلوچی بازار کو گھیرے میں لے کر جمعہ ولد دلوش نامی شخص کے گھر پر دھاوا بولتے ہوئے، فہد ولد مجید نامی شخص کو حراست میں لینے کے بعد اپنے ساتھ لے گئے اور گھر میں موجود ایک موٹر سائیکل سمیت دیگر قیمتی سامان لوٹ لیے، دوران آپریشن فورسز نے خواتین و بچوں کو حراساں کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here