جنوبی ایشیاء

نریندر مودی ایک عظیم رہنما ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک عظیم رہنما قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے احمد آباد میں دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم میں ’نمستے ٹرمپ‘ نامی ریلی...

امریکی صدر ٹرمپ آج دو روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچیں گے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ سرکاری دورے پر آج بھارت پہنچ رہے ہیں۔ کسی بھی امریکی صدر کا یہ آٹھواں اور صدر ٹرمپ کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔

ایران میں کورونا وائرس کا پروپیگنڈا پھیلاکرووٹرز کی حوصلہ شکنی کی گئی، خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے غیر ملکی میڈیا پر الزام لگایا کہ وہ تہران میں کورونا وائرس کے پھیلائو کی خبر نشر کرکے عام انتخابات میں حصہ لینے والوں کی...

ایران: نومبر میں گرفتار کیے گئے تین مظاہرین کو سزائے موت کا حکم

ایران میں ایک عدالت نے تین شہریوں کو حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے کی پاداش میں سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ انھیں گذشتہ سال نومبر میں تیل کی قیمت...

اگرسیز فائرکی پاسداری نہیں کی گئی تو جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں،افغان صدر

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان اور امریکا کے مابین پرتشدد کارروائیوں میں کمی پر اتفاق کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے سیز فائر کی پاسداری نہیں...

افغانستان میں10 برس دوران ایک لاکھ افراد ہلاک ہوگئے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں گزشتہ 10 برس کے دوران مجموعی طور پر ایک لاکھ سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے پی' کے...

ایران: کرونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

ایران میں حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کی روک تھام میں ناکامی پر عوام حکومت کے خلاف سڑکوں پرنکل آئے۔ میڈیا رپورٹوںکے مطابق تہران میں طالش کے مقام...

ایران میں پہلی بارپارلیمانی انتخابات میں سب سے کم ٹرن آﺅٹ ریکارڈ

ایران میں ریاستی جبر کے تحت گذشتہ جمعہ کے روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں خمینی انقلاب کے بعد 42 فی صد ٹرن آﺅٹ ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتے کے روزفارس نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ...

افغانستان میں طالبان کے علاوہ دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہینگی،افغان صدر

افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے معاہدے کا اطلاق شروع ہوگیا ہے مگر القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

انڈیامیں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر طالبہ پربغاوت کا مقدمہ

بھارت کے جنوبی شہر بنگلور میں پولیس حکام نے 'پاکستان زندہ باد' کا نعرہ لگانے والی طالبہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس اٹھارہ سالہ طالبہ پر بغاوت کا مقدمہ درج کر کے جیل بھیج...

تازہ ترین خبریں