Home مقبوضہ بلوچستان

مقبوضہ بلوچستان

بلوچستان میں نیا فوجی آپریشن صرف ” براس” کیخلاف ہوگا، تجزیہ کار

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نیا فوجی آپریشن صرف اور صرف بلوچ آزادی پسند تنظیموں کے خلاف ہورہاہے۔ پاکستان کے صحافی ضیا الرحمان نے امریکی نشریاتی ادارے وائس...

اوستہ محمد و خضدار میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد اور خضدار میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ اوستہ محمد میں  صدر تھانہ کی حدود میں عمرانی اور کھوکھر قبائل میں تصادم کے...

مستونگ میں پاکستانی فوج پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک کیے ، بی ایل...

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں مستونگ میں پاکستانی فورسز پر حملہ و 3 اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

بلوچ جبری گمشدگیوں کیخلاف جاری احتجاجی کیمپ کو5643 دن مکمل

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ جبری گمشدگیوں کیخلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5643 دن مکمل ہوگئے۔ خضدار سے سیاسی اور سماجی کارکنان اللہ داد مینگل، عبدالحمید جتک، اور دیگر افراد...

کوئٹہ میں  لاپتہ بچے کی عدم بازیابی پرتمام آئی جیز و سیکریٹریز داخلہ طلب

پاکستان کے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بچے لاپتہ بچے کی عدم بازیابی پرتمام آئی جیز و سیکریٹریز داخلہ کوطلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس امین...

ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فوج پر حملہ ، بی آر اے نے ذمہ داری...

بلوچستان کے ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں گذشتہ شب پاکستان فوج کے کیمپ پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔ علاقائی ذرائع بتاتے ہیں کہ حملہ شدید تھا جس میں راکٹوں اور...

کوہلو میں  موبائل ٹاورکو مشینریز سمیت نذر آتش کرکے تباہ کردیا، بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کوہلو میں موبائل ٹاوراور مشینریز کو نذر آتش کرنے اور ناکارہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

تربت میں مدرسے کے قریب بم دھماکہ و فائرنگ، 3 طالب علم زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ملک آباد میں مدرسے کے قریب بم دھماکہ و فائرنگ سے 3 طالب علم زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بدھ کی شب...

شاہرگ میں کوئلے کی لوڈنگ بند ،احتجاج ہنوزجاری

بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی لوڈنگ تاحال بندہے اور احتجاج جاری ہے ۔ ٹرانسپورٹ یونین کے ڈویژن سیکرٹری حاجی عبدالجبار کاکڑ صدر ملک طاہر خان جنرل سیکرٹری حاجی وزیر خان...

ڈاکٹر ماہ رنگ و ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کی یورپی یونین وفد سے ملاقات،بلوچستان صورتحال...

بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور پرامن سیاسی سرگرمیوں پر پابندیوں کے حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ وانسانی حقوق کے سرگرم کارکن داکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ڈاکٹر صبیحہ...

تازہ ترین خبریں