بولان میں پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک کیے، بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے بولان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،  ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں نے آج بولان کے علاقے مچھ میں سی خنی کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو آئی ای ڈی حملے میں اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے پوسٹ کیلئے پیدل پانی لے جارہے تھے۔

جیئند بلوچ کا کہنا تھا کہ حملے کے نتیجے میں قابض فوج کے دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment