نوشکی پاکستانی فوجی چوکی پر اسنائپر حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نوشکی میں فوجی چوکی پر اسنائپر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیر16 نومبر کی شام کو سرمچاروں نے نوشکی میں اژدہ خول فوجی چوکی میں اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment