شاہرگ میں پاکستانی فوج کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں , بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے آج بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں فورسز پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے شاہرگ نسک میں میژدری کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دشمن کو نقصان پہنچایا۔

انہوں نے کہا کہ سرمچاروں نے حملے میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں قابض فوج کو جانیو مالی نقصانات اٹھانے پڑے اور پوسٹ کو نقصان پہنچا۔ اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment