اوستہ محمد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے،۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق اوستہ محمد کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کو اوستہ محمد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
لاش مسخ ہونے کے باعث ناقابل شناخت بتائی جارہی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔