پنجگور سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔

جسکی شناخت غلام جان ولد عید محمد سکنہ گوارگو گْونی کے نام سے ہوگئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو چار روز قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کیا تھا جس کی لاش آج گوارگو سے ملی ہے۔

تاہم ہلاکت کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment