بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے نئے امریکی صدر کو مبارک باد دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ
میں جو بائیڈن کو امریکہ کا 46 واں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ وہ عالمی رہنماؤں کے ساتھ مل کر، بلوچستان میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب پر پاکستان کو جوابدہ ٹھہرائے
گا، اور بلوچ قوم کو انکی قومی آزادی کے لئے جدوجہد میں مدد کرے گا۔