کاہان میں فورسز پر حملہ کرکے جانی نقصان پہنچایا،یو بی اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہجمعے کے روزچار بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے علاقہ کرمووڈھ کے مقام پہ واقع قابض فورسز کے چوکی پہ خودکار اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے میں قابض فورسز کو مالی او جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment