بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل رات ہوشاپ دمب میں بلوچ کش سی پیک کی سیکورٹی کیلئے قائم فورسز کے ایک کیمپ کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بناکر فورسز کے دو اہلکار ہلاک کیئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شکست خوردہ فورسز قومی سرمچاروں سے شکست کے بعد سول آبادیوں کو اپنے ظلم کا نشانہ بناتے ہیں جو ان کی شکست خوردگی کی واضح مثال ہے۔
بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ آزاد بلوچستان تک ہماری مسلح کاروائیاں جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔