بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے سانگان میں سفری کے مقام پر پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا جب وہ پیدل اپنے پوسٹ کیلئے راشن لے جارہے تھے۔
ترجمان نے کہا حملے میں قابض فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔