کولپور: سرینڈر شدہ تین افراد فورسز ہاتھوں لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کولپور سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واقعہ گذشتہ روز پیش آیا جب تین افراد سوداگر مری، حبیب خان مری اور طارق مری کوئٹہ کی جانب سفر کررہے تھے۔

ذرائع کے مطابق تینوں افراد پاکستانی عسکری اداروں کے سامنے سرینڈر شدہ ہیں۔

تاہم ماضی میں اس نوعیت کے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں جہاں سرینڈر شدہ افراد کو فورسز جبری طور پر لاپتہ کر دیتے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment