ضلع کیچ: گورکوپ میں پاکستانی فوجی قافلے پر حملہ،بھاری نقصان کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے کورکوپ میں پاکستانی فوجی قافلے پر مسلح افراد کا بڑا حملہ ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کا قافلہ کیچ کے علاقے گورکوپ میں کلگ جکی کے مقام پر پہاڑی سلسلے کی طرف جارہا تھا کہ مسلح افراد نے ان پر راکٹوں و خود کار اسلحہ سے حملہ کردیا ہے۔ فائرنگ اور دھماکوں سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق فورسز کی مدد کیلے دو ہیلی کاپٹر تربت سے مزکورہ علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔

مزید تفصیلات آنے کے بعد نیوز کو آپ ڈیٹ کیا جائے گا

Share This Article
Leave a Comment