براس نے اورماڑہ میں فورسزقافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

براس نے اورماڑہ میں تیل و گیس تلاش کرنے والی فورسز کے زیر نگرانی او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

بلوچ راجی آجوئی سنگر(براس) نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ بلوچ راجی آجوئی سنگر(براس) اورماڑہ میں بزی ٹاپ کے مقام پر او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس حملے میں پندرہ سے زائد دشمن فوج کے اہلکار اور استحصالی کمپنی کی کارندے ہلاک کیئے گئے۔ تفصیلی بیان جلد جاری کی جائیگی۔

یاد رہے کہ اس حملے میں 15سے زائد اہلکارہلاک ہوگئے جن میں کئی مکمل طور پر جھلس کرخاکستر ہوگئے۔

واضع رہے کہ پاکستانی اسٹریم میڈیا نے اب تک اس بڑی خبر کو چھپائے رکھا ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment