تمپ : فورسز وسرمچاروں میں جھڑپیں، متعدداہلکار ہلاک ،ایک سرمچارشہید

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

تمپ میں سیکورٹی فورسز اور بلوچ سرمچاروں میں رات گئے گھمسان کی لڑائی جاری ہے ۔

متعدد فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلات ہیں جبکہ ایک بلوچ فرزند کی شہادت کی خبریں بھی آرہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رات گئے تمپ کے علاقے ملک آباد میں قابص پاکستانی فورسزاور بلوچ سرمچاروں کے درمیان ہونے والے طویل جھڑپ میں سیکورٹی فورسز کے متعدد اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلات موصول ہورہے ہیں ۔

جبکہ رات گئے فورسز کی اضافی نفری تمپ سے ملک آباد جاتے نظر آیا ۔

ذرائع کے مطابق اس جھڑپ میں ایک بلوچ فرزند عابد ولد ولی ولی محمد جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔

علاقے کی مواصلاتی نظام کی بندش کی وجہ سے مزیدتفصیلات آنا باقی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment