بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں جھالاوان روڈ پر آئی ای ڈی نصب کی تھی، جسے پاکستانی قبضہ گیر فورسز ناکارہ بنانے کی کوشش کررہے تھے کہ اسی اثناء سرمچاروں نے آئی ای ڈی دھماکے سے اڑا دیا۔
انہوں نے کہا کہ حملے میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کا اہلکار ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔