ضلع کیچ پاکستانی فوجی آپریشن،دو سرمچار شہید،متعدد فوجی اہلکا رہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بضلع کیچ کے علاقے تمپ میں گذشتہ روز سے پاکستانی فورسز کی آپریشن جاری ہیں۔ فوجی آپریشن کا آغاز گذشتہ روز علی الصبح کیا گیا جس میں فورسز کی زمینی فوج کو جنگی ہیلی کاپٹروں کی مدد حاصل ہے۔

اطلاعات کے مطابق پاکستانی زمینی فوج نے مزنبند کے پہاڑی علاقوں گومازی، شاہ آپ، بومن، کلبر اور گرد نواح کے علاقوں کو محاصرے میں لیکر آپریشن کی ہے۔

ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں پاکستانی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک بھی ہوئے ہیں، جبکہ دو سرمچار بھی دشمن فوج سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ہیں۔

۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment