ڈنک واقعہ میں ملوث ریاستی کارندے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ریاستی آلہ کار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے فون سے بات کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہا کہ چھبیس ستمبر کی شام سرمچاروں نے تربت آپسر میں ریاستی آلہ کار حکیم ولد چاچا پر فائرنگ کی، جس سے وہ زخمی ہوا ہے۔ حکیم سکنہ تربت آپسر مشہور ریاستی حمایت یافتہ سمیر سبزل کے نیٹورک کا کارندہ ہے اور ڈنک واقعہ میں ملوث ہے۔ ہفتہ کی شام سرمچاروں نے آپسر بْنڈ بازار میں حکیم ولد چاچا کا تعاقب کرکے اس پر فائرنگ کی، جس سے وہ زخمی ہوا،

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ ایسے تمام سرکاری کارندے ہمارے نشانے پر ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment