لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے گذشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے خضدار میں زیدی روڈ پر ایف سی کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں ایف سی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ ہمارے اس طرح کے کاروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔