بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح 10 بجے ہمارے سرمچاروں نے زراگو گڈگی میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل اور دیگر خودکار ہھتیاروں سے حملہ کر کے فورسز کو جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔
بیبگر بلوچ نے مزید کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد وطن کی قیام تک جاری رہینگے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔