شہید سکندر، مسلم، لیاقت اور سعد اللہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،اختر ندیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے شہید سکندر، مسلم، لیاقت اور سعد اللہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹرپر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ

شہید سکندر، مسلم، لیاقت اور سعد اللہ کو زبردست خراج تحسین جنہوں نے قابض فوج کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ ایسی قربانیوں کا اظہار الفاظ میں نہیں کیا جاسکتا۔ ڈاکٹر اللہ نذر اور ان کے خاندان نے مادر وطن بلوچستان کے دفاع کے لئے ان گنت جانیں قربان کیں۔ ان کیلئے احترام اور دعائیں۔

https://twitter.com/AN_Baluch/status/1307765235483320322

واضح رہے بلوچ فرزندوں نے پاکستانی فورسز کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کی تھی۔اور دشمن فورسز کو بھاری جانی نقصان پہنچایا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment