بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا کہ تمام کامریڈ آزاد بلوچ وطن کے لئے مشعل راہ ہیں۔
آزادی پسند قومی رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے تازہ پیغام میں کہا کہ
مجھے ان بہادر شہید کامریڈوں پر فخر ہے جنہوں نے اپنی مادر وطن کے لئے اپنا فرض نبھایا۔ تمام کامریڈ آزاد بلوچ وطن کے لئے مشعل راہ ہیں۔ بلوچ فتح تک اپنی دفاعی جنگ لڑتے رہیں گے۔ قربانیاں اور جدوجہد آزادی آپس میں لازم و ملزوم ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔