بلوچستان کی آزادی کے لیے متحرک مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی آشوب پبلیکیشنز کی جانب سے ماہنامہ ‘اسپر’ میگزین کا چھبیسواں (26 واں) شمارہ برائے نومبر 2026ء باقاعدہ طور پر اجرا کر دیا گیا ہے۔
حسبِ روایت میگزین کا آغاز اداریے سے ہوتا ہے، جسے "آScript آپریشن الماس، استعماری مفادات پر حملہ اور لافانی انقلابی عزم” کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔
شمارے میں سدو و آپریٹو بٹالین، آپریشن الماس اور بلوچ قومی جنگِ آزادی کے پسِ منظر میں تحریر کردہ مختلف اہم مضامین شامل ہیں جو بلوچی، براہوئی اور اردو زبان میں شائع کیے گئے ہیں۔
تنظیمی و ادارتی پالیسی کے تحت میگزین کے اختتام پر بی ایل ایف کی ماہِ اکتوبر کی تفصیلی آپریٹو رپورٹ، انفوگرافکس اور جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء و سرمچاروں کی تصاوئر بھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ماہنامہ ‘اسپر’ میگزین میں بلوچستان کی اسٹریٹجک صورتِ حال، انقلابی تحریکوں، قوم پرستی کے مضامین، گوریلہ جنگ کے نئے طریقہ کار و حکمتِ عملی، بلوچستان کے معدنیات کی لوٹ مار، اور پاکستان کے جنگی جرائم سے متعلق مختلف تحریریں شامل ہوتی ہیں۔