بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے گوادر میں جاری آپریشن کے متعلق میڈیا کو جاری بیان میں ایک فدائی کی تصویر جاری کرتےہوئے کہا کہ جاری آپریشن الماس میں سرمچار مجاہد مہر عرف سگار زامرانی نے تاریخی قربانی ، جند ندری حملے سے دشمن کے کیمپ کا راستہ کلیئر کر کے ساتھیوں کے لیے پیش قدمی آسان بنا دی ہے۔
ترجمان کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ کے جاری آپریشن الماس کے دوران تنظیم کے نڈر، بیدار ہدف اور جند ندر مجاہد مہر عرف سگار زامرانی نے تاریخ کا ایک اور روشن باب رقم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آپریشن الماس کے ایک اہم اور انتہائی حساس معرکے کے دوران سرمچار مجاہد مہر عرف سگار زامرانی نے دشمن کے مورچہ بند فوجی کیمپ پر بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے جند ندری حملہ کر کے دشمن کے دفاعی حصار کو توڑ دیا اور کیمپ کے داخلی راستے کو کلیئر کر کے اپنے دیگر جند ندر ساتھیوں کے لیے پیش قدمی کے راستے کو انتہائی آسان بنا دیا۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ جند ندر مجاہد مہر عرف سگار زامرانی کے اس لازوال اور عظیم ایثار کو پوری عقیدت اور احترام کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس تاریخی قربانی اور آپریشن کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور عہد کرتی ہے کہ شہدا کے ادھورے مشن کو ان کے فکری و نظریاتی راستے پر چل کر ہر صورت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔