قلات سے نعش برآمد، فائرنگ سے قتل کیے جانے کا انکشاف

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے قلات کے علاقے سنگداس کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی لاش شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال (ڈی ایچ کیو) قلات منتقل کر دی گئی ہے۔

تاحال مقتول کی شناخت اور قتل کے محرکات سے متعلق معلومات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article