ایک ماہ سے جاری گچک آپریشن شدت کے ساتھ جاری ہے، جمعہ کے روز تین افراد پاکستانی فوج نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیئے اور ایک نئی چوکی قائم کردی۔
بتایا جارہا ہے حراست بعد لاپتہ ہونے والوں میں دو سگے بھائی ہیں تاہم مواصلاتی نظام نہ ہونے کی وجہ حراست بعد لاپتہ ہونے والوں کی شناخت ممکن نہیں ہوسکی۔
طلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے گچک میں کئی نئی چوکیاں بھی قائم کردی ہیں۔
آج ہفتہ کے روز بھی گچک کے مختلف علاقوں میں زمینی فوج کی آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔