تربت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ نوجوان گوادر سے بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فورسز ہاتھوں ڈیڑھ سال قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان بازیاب ہو گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والا سلمان ولد اکبر گوادر سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔

تربت کے دشتی بازار کے رہائشی سلمان بلوچ کو ڈیڑھ سال قبل تربت سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے لاپتہ کیا گیا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment