قمبر قاضی ایک پختہ سیاسی فکر کے مالک سرمچار تھے،اختر ندیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک تازہ پیغام میں کہا کہ

قمبر قاضی بلوچ جہد آزادی میں ایک درخشان باب ہیں۔ قمبر قاضی ایک پختہ سیاسی فکر کے مالک سرمچار تھے۔ میں نے اس میں ہمیشہ ایک مہربان دوست پایا۔

https://twitter.com/AN_Baluch/status/1300714975758094336

واضح رہے کہ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ وقتا وقتا سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں،ان کے کئی ٹیوٹر اکاؤنٹ پہلے بند کیے جا چکے ہیں، جس کی وجہ سے کافی عرصے سے وہ سوشل میڈیا میں نہیں دیکھے گئے،اگست کے ماہ انکا نیا اکاؤنٹ سامنے آیا۔

Share This Article
Leave a Comment