مستونگ سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں 2 نوجوان جبری لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے پاکستانی فوج نے 2نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع مستونگ کے رہائشی 24 سالہ رحمت اللہ ولد سائب خان، جو پیشے کے لحاظ سے مزدور ہیں، اور 18 سالہ سلطان ولد سراج، جو طالب علم ہیں، کو یکم اگست 2026 کی شام تقریباً 5 بجے پڑنگ آباد، مستونگ سے فرنٹیئر کور (FC) کے اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔

اہلِ خانہ کے مطابق دونوں افراد کو تحویل میں لینے کے بعد ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article