بلوچستان کے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے تمبو میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں سے خاتون ہلاک ہو گئی۔
پولیس کے مطابق تمبو کے علاقے منجھو شوری میں ایک گھر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی جبکہ ملزمان فرار ہوگئے ۔
واقعہ کے بعدپولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردی تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔