بلوچستان کے ضلع کچ کے مرکزی شہر تربت کے میر آباد کے علاقے سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے، جسے قانونی کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق مقتول کی شناخت شیر جان ولد نور محمد کے نام سے ہوئی ہے۔
واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ موت کی وجوہات اور دیگر حقائق قانونی کارروائی اور تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔