بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے نواب اکبر خان بگٹی کی شہادت پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے ٹیوٹ میں کہا کہ
نواب اکبر خان نے بلوچ قوم سے کیا ہوا وعدہ وفا کیا۔ ان کے مضبوط سیاسی وژن اور عزم نے تحریک آزادی کو ایک مضبوط بنیاد فراہم کی۔
نواب نے ہمیں خود کو قربان کرنا اور اپنے دشمنوں کو نشانہ بنانا سکھایا ہے۔
انہوں نے بالاچ گورج کی تاریخ دہرا دی۔ ان کی ہر برسی ہمیں ایک ہونے اور متحد ہونے کا مطالبہ کرتی ہے۔
آئیے آزاد بلوچستان کے ان کے نامکمل خواب کو پوراکرنے کا عہد کریں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔