بلوچستان کے حب ندی میں نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
نعشیں پانی سے نکال کر اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
ہلاک ہونے والے تینوں افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے بتایا جاتا ہے۔
فوری طور پر ان کے نام معلوم نہیں ہوسکے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔