بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے خاران میں فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج اتوار کی صبح7 بجے تازینہ میں قائم آرمی چیک پوسٹ میں ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کرہلاک کیا ہے،
انہوں نے مزید کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔