بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے نواحی علاقے پیری کہن میدانی سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پر خون کے واضح نشانات موجود ہیں، تاہم ابتدائی طور پر لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔
لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔