بلوچستان کے ضلع آواران سے اطلاعات موصل ہوئی ہیں کہ مشکے میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایاہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ حملہ مشکے کے علاقے ملیش بند میں گذشتہ روز پیش آیا۔
مقامی ذرائع کے دعوے کے مطابق حملہ آوروں نے فورسز کو بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے جس سے جانی نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔
تاہم دوسری جانب اب تک حکام کا موقف سامنے نہیں آئی اور نہ آئی کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ قبول کرلی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔