چمن فوجی گاڑی پر بم حملہ،پانچ افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

مقبوضہ بلوچستان کے شہر چمن میں مال روڈ پر زوردار دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق بم حملے میں فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں انہیں جانی اور مالی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں تاہم فوری پر حکام نے اس حوالے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے سے وہاں پر موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

اس حوالے مزید تفصیلات آنا باقی ہے۔

TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment