ایرانی رجیم آخری سانسیں لے رہی ہے، اگلا ہدف بلوچستان ہو گا، سابق سی آئی اے ڈائریکٹر

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

امریکی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر اور سابقہ سیکرٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیونے کہا ہے کہ ایرانی رجیم اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے، اگلا ہدف بلوچستان ہو گا۔

یہ بات انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ایک پوسٹ میں کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی رجیم اپنی سانسیں لے رہی ہے، متعدد شہر جیسا کہ مشہد، تہران ان کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں، اگلی باری بلوچستان کی ہے۔

مارک پومپیوکا مزید کہنا تھا کہ ان کا یہ رجیم اپنے 47 سال پورے کرچکی ہے، نئے سال کی آمد میں ان ایرانیوں کو مبارکباد دیتا ہوں جو حکومت کیخلاف مظاہرے کررہے ہیں اور ان موساد کے ایجنٹوں کو بھی مبارکباد دیتا ہوں جو ایرانی مظاہرین کیساتھ ہیں۔

Share This Article