کولواہ میں آرمی کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بیبگر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شام ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ بلور میں قائم آرمی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے ایک مورچے کو مکمل تباہ کر دیا۔ 30 منٹ تک جاری اس حملے میں فورسز کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا، حملے کے بعد حواس باختہ فورسز کی جانب سے کئی گھنٹوں تک عام آبادیوں پر مارٹر گولے اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی قیام تک جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment