بلوچستان کے علاقے لورلائی میں ایک ٹریفک حادثے میں خواتین و بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افرادہلاک ہوگئے۔
حادثہ کوئٹہ روڈ لورالائی نگانگہ کے مقام پر پیش آیاجہاںموٹر سائیکل اور صرف گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین، دو مرد اور ایک بچہ شامل ہے ۔
تمام ہلاک ہونے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
زخمیوں اور لاشوں کو ٹیچنگ ہسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔