ضلع کیچ اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے،بی ایل ایف

0
708


بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے دشت میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر تے ہوئے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کی شام ساڑھے چھ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے دشت، بل نگور میں در سیجی فوجی چوکی پر اسنائپر سے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا،جس کی ویڈیو بھی جلد شائع کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here