بلوچستان کے مستونگ کے علاقے دشت سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی ہے ۔
اتوار کو مستونگ کے علاقے دشت سے انتظامیہ کے ایک نامعلوم افراد کی لاش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔
یاد رہے کہ بلوچستان بھر میں ایک انسانی بحران ہے ،نامعلوم نعشوں کی برآمدگی روز کا معمول ہے جن کی اکثریت لاپتہ افراد کی ہوتی ہے جنہیں دوران حراست تشدد اور فیک انکائونٹر میں قتل کرکے ان کی نعشیں ویرانوں میں پھینک کی جاتی ہیں۔