پسنی سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری طور پر لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

سنگر میڈیا کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہرپسنی میں پاکستانی سیکورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے آج بروز جمعرات کومیں بازار میں ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کیا ہے ۔

جس کی شناخت ایازبلوچ کے نام سے ہوگئی ہے جو ضلع کیچ کے علاقے پیدارک کا رہائشی بتایا جارہا ہے ۔

واضع رہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے وارداتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment