عدالت نے بلوچستان کے 1436 منصوبوں پر کام بندکرنیکا حکم دیدیا

0
316

پی ایس ڈی پی کیس کی سماعت میں بلوچستان ہائیکورٹ میں ہوئی۔جس میں بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ممبر کے وکیل ایڈووکیٹ ساجد ترین نے عدالت میں کیس کی دلیل دی۔

ایم پی اے ملک نصیر شاہوانی، ایم پی اے ملک سکندر، ایم پی اے احمد نواز، ایم پی اے نصر اللہ زائرہ، ایم پی اے ٹائٹس جانسن بھی موجود تھے۔

عدالت نے 2020-2021 پی ایس ڈی پی میں شامل 1436 سکیمات جن کی پی سی ون اپروڈ نہیں پر کام بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

تا وقتیکہ کمیٹی اپنی رپورٹ جمع نہیں کراتی اپوزیشن کے رکن نصراللہ زیرے بڑیچ نےمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے مذکورہ اسکیمات جن کی پی سی ون اپروڈ نہیں نہیں ہیں پر کام بند کرنے کا حکم دے چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت عظمی کے احکامات کی روشنی میں کسی کے لیے خصوصی فنڈ مختص نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here