آزادی پسندوں کو علاقائی وعالمی طاقتوں کی پالیسیوں میں تبدیلیوں کے مطابق اپنی مجموعی حکمت عملی پر نظر ثانی کرنی ہوگی۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ محکوم قوم کی حیثیت سے غلامی کے بندھن سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے خود کو تیار کرنا ہوگا۔

آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے دو تازہ ٹیوٹس میں کہا ہے کہ

آزادی کے لئے مستحکم جدوجہد کرنے کے لئے بلوچ آزادی پسندوں اور سیاسی کیڈر کو علاقائی اور عالمی طاقتوں کی پالیسیوں میں تبدیلیوں کے مطابق اپنی مجموعی حکمت عملی پر نظر ثانی کرنی ہوگی۔

https://twitter.com/AllahNizarNizar/status/1285086697718456320

ایک اور ٹیوٹ میں انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ

میں ایک بار پھر بلوچ نوجوانوں سے تعلیم حاصل کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔ اگرچہ یہ نوآبادیاتی تعلیمی نظام ہے، لیکن ایک محکوم قوم کی حیثیت سے انہیں غلامی کے بندھن سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے خود کو تیار کرنا ہوگا۔

https://twitter.com/AllahNizarNizar/status/1285086502893105154
Share This Article
Leave a Comment