ضلع نصیر آباد : بم دھماکے میں 2 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت و زخمی ہونے کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے منجو شوری میں ایک دیسی ساختہ بم کے دھماکے کے نتیجے میں پاکستانی فورسز کے کم از کم 2 اہلکاروں کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں ایک عارضی چوکی کو نشانہ بنایا گیا جہاں اہلکار گزرنے والے قافلے کو پاکٹ سیکیورٹی فراہم کر رہے تھے۔

حکام کی جانب سے تاحال واقعہ کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔اور نہ ہی کسی تنظیم اس کی ذمہ قبول کرلی ہے۔

Share This Article