قلات میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے قلات میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت سلمان احمد ولد عبدالقدوس زہری کے نام سے ہوگئی ہے۔

واقعہ قلات شہر کے علاقے غوث آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افرادکی فائارنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔

واقعہ کے محرکات سامنے نہیں آسکے ۔

Share This Article