بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
حادثہ دارو ھوٹل کے قریب پیش آیا۔
ایدھی ذرائع کے مطابق متوفی کی نعش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔جہاں ان کی شناخت 55 سالہ محمد حیات ولد قادر بخش ساکن حب کے نام سے کی گئی ہے۔